Annenin Sırrıdır Çocuk
YouTube

ماں کا راز بچہ ہے۔ (Annenin Sırrıdır Çocuk) (ترجمہ شدہ)

ٹی وی سیریز · 2022 · 1 لوگ

اماں کا راز ہے بچہ، 2022ء میں TV8 اسکرین پر نشر ہونے والا ڈرامہ صنف کا ایک ترکی ٹیلی ویژن سیریل ہے۔ جس کی پروڈیوسنگ NTC Medya نے کی، اس سیریل کی ہدایت کاری Müge Uğurlar نے کی جبکہ اس کا اسکرپٹ مقبولہ کوزف، گلسیو قرہ گوز اور اوکان باشار بہار نے لکھا۔

مرکزی کرداروں میں ایرم ہیلواجی اوغلو، سیلین ینینجی، اینگین اوزترک اور اولگن ٹوکر شامل ہیں، اس میں اینگین اوزترک نے سعدون کا کردار ادا کیا۔ یہ سیریل 6 اپریل 2022ء کو اسکرین پر آیا اور 15 جون 2022ء کو نشر ہونے والی 11ویں قسط کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔

ڈائریکٹرMüge Uğurlar
ماں کا راز بچہ ہے۔ (Annenin Sırrıdır Çocuk) ماں کا راز بچہ ہے۔ (Annenin Sırrıdır Çocuk) ماں کا راز بچہ ہے۔ (Annenin Sırrıdır Çocuk) ماں کا راز بچہ ہے۔ (Annenin Sırrıdır Çocuk)

ردعمل

آپ زیادہ سے زیادہ 3 ردعمل منتخب کر سکتے ہیں۔

کاسٹ

تبصرے (0)

لاگ ان ایک جائزہ لکھنے کے لیے لاگ ان کریں۔

تبصرے (0)