Garip Kuş
گاریپ قوش (Garip Kuş، یعنی «عجیب پرندہ») 1974ء کی ایک ترک فلم ہے جو یشل چام دور میں بنائی گئی۔ اس کے ہدایت کار یوجل چاکماکلی (Yücel Çakmaklı) ہیں، جنہیں ترکی میں «قومی سینما» کی تحریک کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ مرکزی کردار ایدیز ہون اور نجلا نازر نے ادا کیے ہیں۔
| ہدایتکار | Yücel Çakmaklı |
|---|


تبصرے (0)