Aynı Yolun Yolcusu
آینی یولن یولجوسو (Aynı Yolun Yolcusu) 1973ء کی ایک ترک فلم ہے۔ اس کے ہدایت کار تورگوت دمیراغ (Turgut Demirağ) ہیں، جو ترک سینما کے تجربہ کار پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔ فلم میں مرکزی کردار یشل چم دور کے مقبول اداکار صدری آلیشیک (Sadri Alışık) نے ادا کیا ہے۔
| ہدایتکار | Turgut Demirağ |
|---|



تبصرے (0)