Ana
«آنا» (Ana، یعنی «ماں») 1967ء کی ایک ترک فلم ہے۔ اس کے ہدایت کار عمر لطفی آقاد (Ömer Lütfi Akad) ہیں، جو یشیل چام دور کے نمایاں ترین فلم سازوں میں شمار ہوتے ہیں۔ مرکزی کرداروں میں اُس دور کی مشہور ترین ترک اداکارہ تورکان شورائے (Türkân Şoray) اور معروف کریکٹر اداکار ایرول طاش (Erol Taş) شامل ہیں۔
| ہدایتکار | Ömer Lütfi Akad |
|---|
تبصرے (0)